پاکستان میں سیاست کی کمزوریاں January 20, 2025 پاکستان میں سیاست بدترین دور میں گزر رہی ہےاور سیاسی عدم استحکام سےبہت سے مسائل پیدا ہو چکے ہیں پاکستان کی سیاست میں بہت سی کمزوریاں پائی جاتی ہیں پاکستان کہنے کو تو جمہوری ملک ہے لیکن جمہوریت ناپید ہے « مزید پڑھیں