پاکستان معیشت و تجارت

آپریشنل مسائل: کراچی سے پی آئی اے کی 5 پروازیں منسوخ

آپریشنل مسائل کے باعث قومی ایئرلائن پی آئی اے کی کراچی سے لاہور، اسلام آباد اور جدہ جانے والی 5 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق 20 ملکی اور غیر ملکی پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی دو پروازیں پی کے 302 اور 303 […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

آپریشنل مسائل ، کراچی ، لاہور و اسلام آباد کی 7پروازیں منسوخ

آپریشنل مسائل کے باعث کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے 7 پروازیں منسوخ اور 21 تاخیر کا شکار ہوئیں۔پی آئی اے کی کراچی سے لاہور کی پرواز پی کے 302 اور 303 جبکہ کراچی سے دبئی کی پرواز پی کے 214 منسوخ کردی گئیں۔اسلام آباد سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی دو پروازیں پی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

آپریشنل مسائل ، پی آئی اے کی 6 پروازیں منسوک ، 11 تاخیر کا شکا ر

آپریشنل مسائل کے باعث پی آئی اے کی 6 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ جبکہ 11 تاخیر کا شکار ہوئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد اور فیصل آباد کی 4 پروازیں اور اسلام آباد اور پشاور سے ابوظہبی جانے والی 2 پروازیں پی کے 262 اور 217 منسوخ […]

Read More
پاکستان

آپریشنل مسائل کے باعث 4 پروازیں منسوخ، 6 تاخیر کا شکار

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)کے آپریشنل مسائل کے باعث کوئٹہ، لاہور اور کراچی کی 4 پروازیں منسوخ جبکہ 6 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق کوئٹہ سے لاہور کی پی آئی اے کی پروازیں پی کے 322 اور 323 منسوخ کر دی گئی ہیں۔ان کے علاوہ لاہور سے کراچی کی پی […]

Read More
معیشت و تجارت

آپریشنل مسائل، کئی پروازیں منسوخ، 15 سے زائد تاخیر کا شکار

ایئر لائنز کو آپریشنل مسائل کا سامنا ہونے کی وجہ سے کئی پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 15 سے زائد تاخیر کا شکار ہیں۔ذرائع کے مطابق دمام سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 248 کو ملتان میں اتار لیا گیا۔کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئر کی 4 پروازیں، […]

Read More