حقائق تک رسائی اور اخلاقی ذمہ داری
عوام اپنے اردگرد ہونیوالے واقعات، فیصلوں، بحرانوں اور امکانات کو صحافت ہی کے ذریعے سمجھتے ہیں۔ اسی لیے خبر کی درستگی صرف پیشہ ورانہ ذمہ داری نہیں ایک سماجی فریضہ بھی ہے۔ موجودہ دور میں، جب معلومات کی ترسیل لمحوں میں ہو جاتی ہے اور سوشل ذرائع ابلاغ نے ہر فرد کو خبر رساں بنا […]
