پاکستان معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج ، 2024 ءکی نئی بلندترین سطح رقم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 2024 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 429 پوائنٹس کے اضافے سے 66 ہزار 335 پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 65,906 پوائنٹس پر بند ہوا۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران 3 ہزار 730 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

پی ایس ایکس میں ایک اور تاریخی ریکارڈ قائم ہوگیا ، ایک ہفتے کے دوران تین ہزار 730 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل نئے ریکارڈز بنے کا سلسلہ جاری ہے ، گذشتہ کاروبار ی ہفتے میں مارکیٹ 62 ہزار 493 سے بڑھ کر 66 ہزار 223 تک ی سطح پر […]

Read More
خاص خبریں

اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 60500 پوائنٹس کی سطح عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 814 پوائنٹس کی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں ملکی تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس نے 60500پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرلی اور بڑھ کر 60626 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔خلیجی ممالک کی جانب سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی اطلاعات، مثبت اسینٹیمنٹس کے […]

Read More
خاص خبریں

اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر ، 100 انڈیکس 56 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخی بلندی پر پہنچ گیا ، جب سو انڈیکس ہزار کی سطح عبور کرگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 673 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 56 ہزار 65 پر پہنچ گیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سو انڈیکس 55 ہزار 391 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Read More