دیر ، لینڈ سلائیڈنگ میں 12 افراد کی ہلاکت ، بیرسٹر سیف کا اظہار افسوس
مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے دیر واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ میں 1 ہی خاندان کے 12 افراد کے جاں بحق ہونے پر انتہائی دکھ ہوا ہے، دکھ کی اس مشکل گھڑی میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیساتھ […]