پاکستان

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق آج ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر جناب سکندر سلطان راجہ نے کی۔اجلاس میں معزز ممبران الیکشن کمیشن کے علاوہ سیکرٹری وزارت داخلہ،چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹری صاحبان، آئی جی صاحبان، دیگر لا انفورسمنٹ ایجنسیوں کے نمائندگان، چیف کمشنر اسلام […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن کمیشن، عمران اور فواد کے خلاف آج فرد جرم دائر کی جائے گی

الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کیس سماعت کے لیے مقرر، کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کی توہین کیس میں چارج شیٹ آج داخل کی جائے گی۔ .الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن ،انتخابی امیدواروں کے بینرز کیلئے ہدایات جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں کے بینرز کیلئے ہدایات جاری کردیں۔آئندہ عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے بینرز چھاپنے کے حوالے سے ہدایات جاری الیکشن کمیشن کی طرف سے تجویز کردہ سائز سے بڑے پوسٹرز، ہینڈ بلز، پمفلٹ، کتابچے، بینرز یا پورٹریٹ چسپاں اور تقسیم کرنے کی اجازت نہیں […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے، بیرسٹر گوہر

پشاور: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے کے خلاف تحریک انصاف نے پشاور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان […]

Read More
پاکستان

بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور سندھ ہائیکورٹ بار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ بندیوں پر اعتراض اٹھا دیے۔پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں انتخابی طریقۂ کار، حلقہ بندیوں اور نشستوں کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوالات اٹھائے اور تمام سیاسی […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کیلیے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد: ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔الیکشن کمیشن کے مراسلے کے مطابق ایک امیدوار مختلف تجویز کنندگان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ پانچ کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتا ہے، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے قومی […]

Read More
خاص خبریں

بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی

بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی۔رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بینچ اڈیالہ جیل میں سماعت کرے گا، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی کی جائے گی۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کی […]

Read More
پاکستان

سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی ، ہم نے جاری نہیں کیا ، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا ، سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالا شیڈول جعلی ہے ۔اور الیکشن کمیشن کے سوا کسی بھی دوسرے بیان پر توجہ نہ دی جائے۔ ایسے بیانات کو الیکشن کمیشن کا پالیسی بیان نہ سمجھا جائے ، الیکشن کمیشن میں دائر […]

Read More
پاکستان

پنجاب انتخابات ! کیا پولیس الیکشن کمیشن کے پلان کے مطابق سکیورٹی فراہم کرپائیگی ؟

پولیس ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس الیکشن کمیشن کے پلان کے تحت سکیورٹی فراہم نہیں کرسکے گی ، الیکشن کمیشن نے 53 ہزار سے زائد پولنگ سٹیشنز میں سے 30 فیصد پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دیا ہے ۔حساس پولنگ اسٹیشنز پر گیارہ اہلکار کم حساس پر آٹھ اور پرامن پولنگ اسٹیشنز پر پانچ اہلکار […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 اکتوبر ہو ہوگی ، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ، خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ۔الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا اور اس ضمن میں باضابط نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا […]

Read More