کشمیری یونیورسٹیوں کے امریکی معاہدے منسوخ
کشمیر کیئر فاؤنڈیشن جس کا ہیڈکوارٹر امریکہ کے شہر اٹلانٹا میں ہے اور جو ایک غیر منافع بخش، غیر مذہبی اور غیر سیاسی تنظیم کے طور پر رجسٹرڈ ہے، نے 2025 میں کشمیر یونیورسٹی، اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی، کشمیر کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر […]
