خاص خبریں

انتخابات 2024 میں بڑے بڑے برج اُلٹ گئے

انتخابات 2024 میں بڑے بڑے برج اُلٹ گئے گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں بڑے بڑے مینار الٹ گئے۔جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، (ن) لیگ کے رہنما سعد رفیق، آئی پی پی کے چیئرمین جہانگیر ترین، پی ٹی آئی رہنما پرویز الٰہی، پی ٹی آئی (پارلیمنٹرینز) پرویز خٹک انتخابی جنگ […]

Read More
اداریہ کالم

انتخابات سے ایک روز قبل دہشت گردی کے مذموم واقعات

عام انتخابات سے ایک روز قبل بلوچستان لہو لہان کر دیا گیا،صوبے کے دو اہم اضلاع میں انتخابی دفاتر کو نشانہ بنایا گیا۔ان دھماکوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 28 افراد جاں بحق جبکہ 50 زخمی ہوگئے۔پہلا دھماکا ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں ہوا جس میں 16 افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ دوسرا […]

Read More
خاص خبریں

انتخابات سے ایک روز قبل بلوچستان میں دھماکوں کی گونج ،24 افرا د جاںبحق

عام انتخابات سے ایک روز قبل بلوچستان کے 2 اضلاع میں دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 24 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ دوسرا دھماکہ قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی (ف) کے دفتر کے باہر ہوا جس میں 12 افراد جاں بحق ہوئے۔ 12 افراد کے ہلاک […]

Read More
کالم

انتخابات 2024!معاشی مسائل

ملک بھر میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں وہ جماعتیں جو عرصہ تیس سال سے اقتدار کے یوانوں پر قابض رہیں ایک بار بھر نیا بھیس بدل کر عوام کو بیوقوف بنانے نکلی ہیں بڑے بڑے دلکش نعرے لگاے جا رہے ہیں۔ قومی اخبارات میں فرنٹ پیج کے اشتہارات چھپوائے جا رہے ہیں۔ […]

Read More
خاص خبریں

انتخابات پرامن طریقے سے منعقد ہونگے ، مرتضیٰ سولنگی

مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات پرامن طریقے سے ہوں گے۔ اسلام آباد میں نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ آج 6 فروری ہے اور پرسوں انتخابات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حلف اٹھاتے وقت کہا تھا کہ الیکشن کمیشن نے کرانا ہے ہم […]

Read More
دنیا

پاکستان کے انتخابات کو قریب سے دیکھ رہے ہیں ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے انتخابی عمل کو قریب سے دیکھا جا رہا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ اس عمل میں اظہار رائے کی آزادی کا احترام کیا جائے۔ویدانت پٹیل نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے انٹر اپارٹی الیکشن میں کون حصہ لے سکتا ہے ؟ انتخابات کا شیڈول جاری

پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے وفاقی الیکشن کمشنر رو¿ف حسن نے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔شیڈول کے مطابق پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات 5 فروری بروز پیر کو ہوں گے، پی ٹی آئی کے تمام رجسٹرڈ ممبران الاٹ […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق آج ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر جناب سکندر سلطان راجہ نے کی۔اجلاس میں معزز ممبران الیکشن کمیشن کے علاوہ سیکرٹری وزارت داخلہ،چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹری صاحبان، آئی جی صاحبان، دیگر لا انفورسمنٹ ایجنسیوں کے نمائندگان، چیف کمشنر اسلام […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

تاحیات نااہلی کیس: انتخابات پر انفرادی نہیں آئینی تشریح سے متعلق کیس سنیں گے، چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کیس کی سماعت شروع ہوگئی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔لارجر بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس […]

Read More
دنیا

پاکستان کی مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے ،پاکستان کو نہیں کہہ سکتے انتخابات کیسے کروائے ، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں بتا سکتا کہ انتخابات کیسے کرائے جائیں۔میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کا مفاد جمہوری عمل میں ہے، وہ کسی ایک […]

Read More
güvenilir kumar siteleri