خطے میں نئی صف بندی اور علیحدگی پسند گروہ
سنجیدہ حلقوں کے مطابق یہ امرخصوصی توجہ کا حامل ہے کہ پچھلے کچھ روز سے خطے کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ جغرافیائی و سیاسی صورتحال ایک نئے مرحلے میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی ہے، جہاں علاقائی تنازعات کے اثرات سرحدوں سے نکل کر وسیع تر سیکیورٹی چیلنجز کی صورت […]
