ایران ، حزب اللہ ،حوثی باغی ملکر اسرائیل کو جواب دے سکتے ہیں ، مشاہد حسین سید
مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ حسن نصراللہ کی شہادت پر سب کو دکھ ہوا۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پرایران کو حملے کے لئے روکا گیا تھا، ایران نے ٹارگٹڈ موساد کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کئے، […]