کالم

پروفیسر خورشید احمد: ایک فکر، ایک تحریک، ایک تاریخ

کبھی کبھی کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کے جانے سے صرف ایک انسان نہیں جاتا، ایک عہد ختم ہو جاتا ہے۔ ایسی ہستیاں صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں جو بیک وقت علم و عمل، کردار و گفتار، تقوی و طہارت، اور عقل و شعور کی روشن مثال ہوتی ہیں۔ پروفیسر خورشید احمد بھی انہی […]

Read More