بھارتی مسلمانوں کی ماورائے عدالت شہادتیں
انسانی حقوق کی ایک تنظیم کے مطابق سال 2025 میں بھارت بھر میں مبینہ ماورائے عدالت واقعات میں کم از کم 50 مسلمان مارے گئے۔ان میں 23 ہلاکتیں ریاستی سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات میں ہوئیں۔ اب جبکہ بھارت 2026 میں داخل ہوگیا ہے، مذہبی اقلیتوں پر ظلم و جبر اپنی معمول […]
