بھارت کا سندور جھڑپ میں شکست کا اعتراف
بھارتی آرمی چیف جنرل اْپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس تمام سیٹلائٹ معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، کون سا طیارہ اور یونٹ کہاں ہے؟بھارتی آرمی چیف پریس کانفرنس کے دوران اعتراف کر بیٹھے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس تمام سیٹلائٹ معلومات تھیں […]
