بھارت ، عالمی دہشت گرد
برطانوی اخبار گارڈین نے بھارتی اور پاکستانی انٹیلی جنس اہلکاروں کے انٹرویوز اور دستاویز و شواہد کی بنیاد پر مرتب کردہ اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ نے 2020ءسے اب تک پاکستان میں 20 افراد کو قتل کرایا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت نے بیرون ملک […]