خاص خبریں

وہی ہوا جس کاخدشہ تھا !بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا ،پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا

لاہور : بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا بھارت نے ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی اجھ بیراج سے دریائے راوی میں چھوڑ ا ، ریکارڈ کے مطابق پچھلے سال بھی ہندوستان نے ایک لاکھ 73 ہزار کیوسک پانی چھوڑ ا تھا۔پی ڈی ایم […]

Read More
کالم

مودی کی ہندو نواز خطرناک پالیسیاں

بھارت میں برسراقتدار مودی حکومت خطے کے ممالک کی سلامتی اور امن کےلئے مسلسل خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ مودی خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کی بجائے ہندو توا ازم کو بڑھاوا دے رہے ہیں۔ مودی کی ان پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستان میں مذہبی تقسیم کی دراڑ روز بروز گہری ہوتی جا […]

Read More
پاکستان

بھارت کی جانب سے ہاتھ نہ بڑھانے کے باوجود یہ وہاں پہنچ گئے ، اسد عمر

اسد عمر نے بلاول کے دورہ بھارت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ہاتھ نہ بڑھانے کے باوجود یہ وہاں پہنچ گئے ۔اسد عمر نے کہا کہ وکلا نے عدالت میں بتایا عجیب وغریب پرچے کٹ رہے ہیں ۔پی ٹی آئی پر دباﺅ ڈالنے کی کوشش ہورہی ہے کہ الیکشن […]

Read More
خاص خبریں

بھارت کی جانب سے سرحد پار دہشتگردی کے بیان پر بلاول کا جواب

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کی جانب سے سرحد پار دہشتگردی کے بیان پر پاکستانی وزیر خارجہ کا تقریر میں جواب کہا آئیے سفارتی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے دہشتگردی کا ہتھیار بنانے میں نہ پھنسیں ،بلاول نے کہا پرامن اور مستحکم افغانستان اقتصادی تعاون اور عالمی امن واستحکام کی کنجی ہے اپنے خطے کی […]

Read More
پاکستان

بلاول کا حالیہ دورہ بھارت” پہلا “ نہیں ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری گذشتہ روز شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوگئے تاہم ہمسایہ ملک کا دورہ ان کی زندگی کا دوسرا ہے ۔اس سے قبل 2012 میں جب بلاول نے باضابطہ طورپر سیاست کا آغاز کیا تو اپنے والد اور اس وقت […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی بیٹی کے ہمراہ پہلی بار بھارت آمد

عامی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس اپن ننھی پری مالتی میری کے ہمراہ پہلی بار بھارت آئے ہیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر نک جونس اور پریانکا کی اپنی بیٹی کیساتھ تصاویر اور ویڈیوز وائر ہو رہی ہیں ۔ممبئی میں نجی ائیر پورٹ پر پریانکا کی فیملی کیساتھ آمد […]

Read More
کالم

بھارتی سرکار کا مسلمانوں سے ناروا سلوک

بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں جن میں غیر قانونی حراست، تشدد اور قیدیوں کی جعلی مقابلوں میں ہلاکتیں ، لوگوں پر کھلے عام حملہ کرنے، ان کے ذریعہ معاش اور بہت سے معاملات میں ان کی عبادت گاہوں کے خلاف وسیع پیمانے مداخلت شامل ہے۔ موجودہ مودی حکومت […]

Read More
کالم

بھارت کو خطرناک ہتھیاروں کی فروخت پر تشویش

پاکستان نے بھارت کو روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں کی فروخت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جنوبی ایشیا میں سٹریٹجک استحکام کو نقصان پہنچ رہا ہے۔جنوبی ایشیا میں اس پیش رفت کے اثرات واضح ہیں جن کے باعث خطے میں سٹریٹجک استحکام متاثر ہو رہا ہے۔بین الاقوامی برادری کا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

پاکستان اور بھارت کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے چاہئیں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے چاہئیں، دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں پاکستان میں بجلی کے شٹ ڈاون کے حوالے سے آگاہ ہیں، پاکستان نے اگر کسی قسم کا تعاون چاہا تو ضرور فراہم کریں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بھارت نے اجمیر شریف حاضری کیلئے پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کر دیے

بھارت نے اجمیر شریف حاضری کیلئے پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کر دیے 488 افراد کے پاسپورٹ بھجوائے گئے صرف 249 زائرین کو ویزے جاری کیے گئے 238 زائرین اجمیر شریف حاضری سے محروم رہ گئے زائرین کے دیکھ بھال کیلئے 6 آفیشلز میں سے صرف ایک کو ویزا جاری کیا گیا اجمیر شریف کے […]

Read More