چناب ، بیاس ٹنل منصوبہ پر پاکستانی تشویش
پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ انڈیا نے دریائے چناب سے تقریباً 19 لاکھ ایکڑ فْٹ پانی کا رْخ اپنے بیاس کے نہری نظام پر موڑنے کے منصوبے کے لیے کمپنیوں سے بولیاں مانگی ہیں اور اس کے خطے میں ‘سنجیدہ نتائج’ سامنے آئیں گے۔ انڈیا پانی کو ‘بطور ہتھیار’ استعمال کرنے کی کوشش کر […]
