پاکستان

جوپیغام دینا چاہتے تھے وہ حکومت تک پہنچ گیا ، بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ چاہے ہمارا ایک بھی بندہ جلسہ گاہ میں نہ پہنچ سکے لیکن ہم کامیاب ہوگئے ہیں اور جو پیغام دینا چاہتے تھے وہ حکومت تک پہنچ گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کارکنان کو پیشگی کامیابی کی مبارکباد دیتا […]

Read More
پاکستان

بغض عمران میں جعلی حکومت نے انٹرنیٹ کا بھی ستیا ناس کردیا ، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بغض میں جعلی حکومت نے انٹرنیٹ کا بھی ستیاناس کر دیا۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ آئی ٹی شعبے سے وابستہ بزنس کمیونٹی کا اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، حکومت کے کانوں […]

Read More
پاکستان

علیمہ خان اور بشریٰ بی بی میں پارٹی پر قبضہ کی خبریں حقیقت نہیں ، بیرسٹر سیف

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ علیمہ خان اور بشری بی بی میں پارٹی پر قبضہ کی خبریں حقیقت نہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ پارٹی بانی پی ٹی آئی کی ہے اور وہ […]

Read More
پاکستان

ن لیگ کو اپنی بقاء انتشاری سیاست میں نظر آتی ہے ، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ن لیگ کو اپنی بقا انتشاری سیاست میں نظر آتی ہے۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما پرانی روش پر چل کر جلسے کے حوالے سے غلط فہمیاں پیدا کر رہے ہیں، ان کے غیر ذمہ دارانہ […]

Read More
پاکستان

8ستمبر کو مینڈیٹ چوروں کا حسا ب ہوگا ، بیرسٹر سیف

بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ 8 ستمبر کو مینڈیٹ چوروں کا حساب ہو گا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ترنول میں جلسہ منسوخ نہیں بلکہ ملتوی کیا گیا ہے، یہ جلسہ کسی بھی انتشار سے بچنے کے لیے ملتوی کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ 8 […]

Read More
پاکستان

مینڈیٹ چور ٹولہ ملک کو تقسیم کی طرف لے جارہاہے ، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چور ٹولہ ملک کو ایک اکائی کے بجائے تقسیم کی طرف لے جا رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ ملک میں سستی بجلی خیبر پختونخوا پیدا کر رہا ہے، خیبرپختونخوا کی سستی بجلی وفاق ہمیں مہنگے داموں بیچ […]

Read More
پاکستان

شکیل خان کیخلاف بدعنوانی اور بدانتظامی کی شکایات تھیں ، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ شکیل خان کے خلاف بدعنوانی اور بدانتظامی کی شکایات تھیں۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ شکیل خان پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہو کر صوبائی وزیر بنے، شکیل خان کے خلاف بدعنوانی اور بد انتظامی کی شکایات […]

Read More
پاکستان

چیف الیکشن کمشنر جعلی حکومت سے ہدایات لے رہے ہیں ، بیرسٹر سیف

بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جعلی حکومت سے ہدایات لے رہے ہیں.اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہیں، سپریم کورٹ نے واضح لکھا کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دیں۔بیرسٹر سیف نے کہا ہے […]

Read More
پاکستان

فضل الرحمن رشتہ داروں میں عہدے بانٹ رہے ہیں،بیرسٹر سیف

پشاور:معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ فضل الرحمن رشتہ د اروں میں عہدے بانٹ رہے ہیں۔بیرسٹر سیف نے نو تعینات گورنر خیبرپختونخوا کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ امید ہے تو تعینات گورنر اپنی آئینی ذمہ داریوں سے پہلو تہی نہیں کریں گے اور سیاست سے اپنے آپ کو دوررکھیں گے۔وفاق […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر محسن پاکستان ہیں، ایٹمی دھماکوں کا سہرا ن لیگ لیتی ہے، ایس کے نیازی

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز و معروف میزبان ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر محسن پاکستان ہیں، ایٹمی دھماکوں کا سہرا ن لیگ لیتی ہے، حالانکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایٹمی دھماکوں کا سہرا اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو دیا، عمران خان کو بہترین سیاست آتی ہے، وہ اکیلا […]

Read More