بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.5°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

جعلی حکومت کچھ بھی کرلے ہم ڈی چوک پہنچیں گے ، بیرسٹر سیف

Thursday, 3 October, 2024

خیبرپختونخوا کے بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت جو بھی کرے ہم ڈی چوک پہنچیں گے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی حکومت نے ڈی چوک تک کنٹینرز پہنچانا شروع کر دیے ہیں، جعلی حکومت کوئی بھی کرے ہمیں ڈی چوک تک پہنچنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جعلی حکومت پولیس کی بربریت کی حماقت نہ کرے۔ پچھلی بار خیبرپختونخوا کے وزیراعلی نے بڑا دل دکھایا۔ ہو جائے گاصوبائی مشیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ نوجوان ڈی چوک پر احتجاج کے لیے پرجوش ہیں، پرجوش نوجوانوں کے جذبے کے سامنے رکاوٹیں ریت کی دیوار ثابت ہوں گی، مینڈیٹ چوری کرنے والی حکومت کو گرانے کا فیصلہ کن دور شروع ہو چکا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *