جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر پر پابندی
دلی ہائی کورٹ کے ایک ٹریبونل نے غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں آزاد پسند سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر پر عائد غیر قانونی پابندی کی توثیق کر دی ہے۔ ہائی کورٹ نے جماعت اسلامی کو بھارت کی داخلی سلامتی اور امن وامان کی صورتحال کیلئے خطرہ قراردیتے […]