جمہوریت کی سربلندی کے سفر میں اہل صحافت کے ساتھ ہیں، مریم نواز
وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ آزادی صحافت جمہوری معاشرے کی بنیاد اور زندہ قوم کی پہچان ہے۔ جمہوریت کی سربلندی کے سفر میں اہل صحافت کے ساتھ ہیں۔ یومِ آزادی صحافت پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ آزاد، خودمختار اور ذمہ دار میڈیا حکمرانوں کو جواب دہ بناتا […]