کالم

اقبال کی نظرمیں جمہوریت

جمہوریت کے بارے میں اقبال کے کلام میں ملے جلے خیالات پائے جاتے ہیں۔وہ جمہوریت کے بعض پہلو¶ں کو پسند کرتے ہیں۔ اور بعض کو ناپسند -یوں تو جمہوریت کی کوئی معین شکل ابھی تک مکمل نظام کی حیثیت سے سامنے نہیں آئی اور ہر ملک نے اپنے اپنے حالات کے مطابق اسے اپنے سانچے […]

Read More
کالم

آمرانہ طریقہ جمہوریت

جمہوریت کیلئے جدوجہد کرنے والے لوگوں کیلیے یہ بھیانک خواب ہے کہ انہیں جمہوری حقوق کیلیے آواز بلند کرنا کتنا مہنگا پڑ سکتا ہے ۔ آواز بلند کرنے پر وہ جان سے جا سکتے ہیں ۔ انکی عزت کی دھجیاں بکھیری جا سکتی ہیں ۔ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے ۔ انکا […]

Read More
خاص خبریں

جمہوریت کی مضبوطی اور فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں ، وزیرعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ جمہوریت کو مضبوط اور فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔جمہوریت کے عالمی دن پر جاری اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کا آئینی اقدار، جمہوریت اور انسانی حقوق کی پاسداری کا عزم غیر متزلزل ہے۔انہوں نے کہا کہ جمہوری اقدار کا نفاذ […]

Read More
کالم

پاکستان میں جمہوریت کو درپیش چیلنجز

اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کا آغاز ہو جاتا ہے آزادی ایک نعمت ہے اور اس پر خوشی ضروری منانی بھی چاہئے مگر کچھ عملی طور پر کرنے کےلئے بھی تجدید عہد کرنا چاہیے خالی مولی نعرے بازی،شعبدہ بازی سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر پاکستانی اور پاکستانیت کے […]

Read More
دنیا

میں نے تو جمہوریت کیلئے گولی کھائی ، خطرہ کیسے ہوسکتا ہوں ؟ ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے تو جمہوریت کیلئے گولی کھائی، اس کیلئے خطرہ کیسے ہو سکتا ہوں۔ خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیموکریٹ پارٹی کا تمسخر اڑاتے ہوئے کہنا تھا کہ انہیں تو یہ تک پتہ نہیں کہ ان کا صدارتی امیدوار کون ہے، ایک شخص نے ووٹ لئے مگر وہ […]

Read More
اداریہ کالم

ہندوستانی جمہوریت محض ایک فریب

ہندوستان کے انتخابات کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوری مشق سمجھا جاتا ہے۔ ہندوستان میں اس کی پارلیمنٹ کے انتخابات 19اپریل کو شروع ہوئے، نتائج جن سے مودی کے دور حکومت کی تصدیق متوقع ہے جس کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی تیسری مدت کے لئے انتخابات لڑ رہے […]

Read More
کالم

جمہوریت بارے اقبال کے کلام

جمہوریت کے بارے میں اقبال کے کلام میں ملے جلے خیالات پائے جاتے ہیں ۔ وہ جمہوریت کے بعض پہلو¶ں کو پسند کرتے ہیں اور بعض کو ناپسند -یوں تو جمہوریت کی کوئی معین شکل ابھی تک مکمل نظام کی حیثیت سے سامنے نہیں آئی اور ہر ملک نے اپنے اپنے حالات کے مطابق اسے […]

Read More
کالم

جمہوریت میں آمریت کا دخل

پاکستان کی جمہوری اور انتخابی سیاست کی تاریخ سے اگر پردہ اٹھا لیا جائے تو اس کے تلخ حقائق اور تاریک ماضی کے ماتھے پر اتنے ضرب کاری نظر آئیں گی، کہ ایک باشعور اور احساس رکھنے والا انسان بے اختیار روئے بغیر نہیں رہ سکے گا! واقعہ یہ ہے کہ جب پاکستان بنا تو […]

Read More
کالم

جمہوریت اور جمہور

حضرت انسان کے ہزاروں برس کے تجربات کا نچوڑجمہورےت ہے۔جمہورےت ہی سب سے بہترےن نظام حکومت اورسےاست ہے۔ جمہورےت مےں عوام کی حکومت ہوتی ہے۔عوامی نمائندے ہی عوام اور ملک کے فلاح وبہبود کےلئے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہےںلےکن شومئی قسمت وطن عزےز مےں نام تو جمہورےت کا استعمال ہورہا ہے بلکہ عملاً اور نتائج […]

Read More
کالم

جمہوریت میں آمریت کا دخل

پاکستان کی جمہوری اور انتخابی سیاست کی تاریخ سے اگر پردہ اٹھا لیا جائے تو اس کے تلخ حقائق اور تاریک ماضی کے ماتھے پر اتنے ضرب کاری نظر آئیں گی، کہ ایک باشعور اور احساس رکھنے والا انسان بے اختیار روئے بغیر نہیں رہ سکے گا! واقعہ یہ ہے کہ جب پاکستان بنا تو […]

Read More