خاص خبریں

جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ آئین اور قانون ہمیں پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے۔ جی ایچ کیو […]

Read More