نہج البلاغہ سے کچھ روشنی
اسلام کے بطل جلےل اور تارےخ کے نامور سپوت حضرت علی ؑ کو قدرت نے اتنے امتےازات اور اعزازات سے نوازا ہے کہ ان مےں سے کوئی امتےاز اور اعزاز دنےا بھر کی ناموری اور آخرت کی سرخروئی کےلئے کافی ہے ۔آپؑ کی محبت کو زبان نبوت نے اےمان اور آپ کے ساتھ عداوت کو […]