مذاکرات ہی حقیقت پسندانہ آپشن
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد سے اب تک اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کے لئے شدت کو دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ وہ بلا تاخیر تہران کے ساتھ کامیاب مذاکرات چاہتے ہیں مگر ان کی دھمکیوں اور مسلسل یوٹرن کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ وہ مذاکرات […]
