پاکستان موسم

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کا راج ، بالائی علاقوں میں برفباری ، کئی موٹرویز بند

پنجاب اور کے پی کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے ، موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند ہے ، جبکہ دیر بالا اور چترال کے بالائی علاقوں میں برفباری نے ہر سو سفید چادر پہنا دی لاہور اسلام آباد موٹر وے ایم ٹو ، ایم تھری فیض پور سے سمندری تک […]

Read More
پاکستان

9 اور 10 محرم کو خیبر پختونخوا کے14 اضلاع میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور کے پی کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کوموبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔نو محرم کو صدر ، اندرون شہر ، پشتخرہ ، نوتھیہ ، حسن گھڑی ،تہکال موبائل سروس بند ہوگی ، جبکہ یوم عاشور کو ندرون شہر پشاور اور وڈپگہ میں رات نو بجے تک موبائل […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 اکتوبر ہو ہوگی ، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ، خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ۔الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا اور اس ضمن میں باضابط نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا […]

Read More
کالم

صفائی کا جدیدنظام وضع کیاجائے

خیبر پختونخوا کے کئی وزیر اقتدار میں آئے مگر بد قسمتی سے کسی موصوف نے گند کو ٹھکانے لگانے اور گند کےلئے زمین خریدنے کی طرف توجہ نہیں دی ۔ میرا تعلق ضلع صوابی سے ہے اور صوابی میونسپل کمیٹی کا زیادہ گند بدری نالا یا طوطالئی میں اور انکے قریب کھلے میدانوں میں پھینکا […]

Read More
پاکستان

سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال، عمران خان الیکشن کمیشن کے راڈار پر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ایک بار پھرخیبر پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر اپنی انتخابی مہم کیلئے استعمال پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اسلام آباد سے وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں چارسدہ اپنے جلسے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید 34 افراد لقمہ اجل، ہزاروں بستیاں اجڑ گئیں

اسلام آباد ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں بدستور جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 34 افراد جاں بحق ہوگئے، 50 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر پہنچا دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب کی تباہ کاریوں سے ملک کے مختلف صوبوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 34 افراد جان کی بازی […]

Read More