بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29°C
Tuesday, 25 August 2026 | پاکستان: 13 ر بیع الاول 1448

خیبر پختونخوا ، قومی اسمبلی کے 36 حلقوں پر کامیاب امید واروں کے نوٹیفکیشن جاری

Sunday, 18 February, 2024

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 36 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔این اے 41 لکی مروت سے شیر افضل مروت اور این اے 35 کوہاٹ سے شہریار آفریدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن۔الیکشن کمیشن نے این اے 37 کرم سے مجلس وحدت المسلمین کے حمید حسین، این اے 30 پشاور سے شاندانہ گلزار، این اے 31 پشاور سے شیر علی ارباب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اِی سی پی نے این اے 19 صوابی سے اسد قیصر اور این اے 20 صوابی سے شہرام خان تراکئی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 8 پر الیکشن ملتوی ہونے جبکہ این اے 15،این اے 27، این اے 40 اور این اے 43 کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *