پاکستان

راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش وژالہ باری ، موسم خوشگوار

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں بعض مقامات پر بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جب کہ اسلام آباد میں دن کے وقت گہرے بادلوں نے چھائے رکھا۔ یہ رات کا آسمان بھی […]

Read More
پاکستان

راولپنڈی ، انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

راولپنڈی ، انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی راولپنڈی میں احتجاج کر رہی ہے۔مختلف حلقوں سے امیدوار، پی ٹی آئی کے کارکنان اور ضلع راولپنڈی کی قیادت لیاقت باغ پہنچ گئی۔کارکنوں نے مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف نعرے لگائے۔مری روڈ ریلی […]

Read More
پاکستان علاقائی

راولپنڈی: بینظیر بھٹو اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آکسیجن کی کمی، نوزائیدہ بچوں کو خطرات

راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں کو خطرات بڑھ گئے ہیں۔ بینظیر بھٹو اسپتال کا طبی عملہ آکسیجن کی کمی کے باعث پریشان ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتال میں حکومت نے 4 بیڈ دیے ہیں، پانچواں مریض کہاں رکھیں۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان موسم

راولپنڈی ، اسلام آباد ، ہیٹ اسٹروک سے 9 اموات ، خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک ہفتے میں ہیٹ اسٹروک سے نو اموات رپورٹ ہوچکی ہیں ،اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق 4 افراد کو پمز ہسپتال لایاگیا ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کو ہیٹ اسٹروک سے تین افراد جمعرات کو ایک شخص کی موت […]

Read More
انٹرٹینمنٹ خاص خبریں

راولپنڈی، گھر میں آگ لگنے سے بزرگ خاتون جھلس کر جانبحق، ایک خاتون زخمی

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان میں رات گئے گھر میں آگ لگنے سے بزرگ خاتون جھلس کر جانبحق، ایک خاتون زخمی ہو گئی فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دیا گیا،فائر ٹینڈرز اور دیگر ایمرجنسی گاڑیوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا،لواحقین کے مطابق رات کو گیس ہیٹر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں گھر میں دھماکہ

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں گھر میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ،فوری طور پر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ،دو افراد جلس گئے، ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہپستال منتقل کر دیا،لواحقین کے مطابق رات کو گیس چولہا جلا کر سو گئے تھے، لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے رات […]

Read More
پاکستان

راولپنڈی:مین پشاور روڈ پر ٹریفک جام معمول بن گیا،شہری پریشان

راولپنڈی:پشاور روڈ پرٹریفک جامع رہنا معمول بن گیا جس کے باعث منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا۔ ہمارے نمائندے کے مطابق بیکن ہاؤس سکول کے اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ایمبولینس پھنس گئی۔پولیس کی جانب سے نہ کوئی پیٹرولنگ عمل میں لائی جارہی نہ کوئی چیک اینڈ بیلنس ہے۔بچے بڑے خواتین کئی […]

Read More
پاکستان

راولپنڈی: عدالت کا شیخ رشید خاندان کو 2 ہفتوں تک لال حویلی سے نہ نکالنے کا فیصلہ

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے تاریخی لال حویلی سے شیخ رشید خاندان کی بے دخلی سے متعلق مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے دو ہفتوں تک شیخ رشید خاندان کو حویلی سے نہ نکالنے کا فیصلہ سنایا۔ محکمہ متروکہ وقف املاک کی جانب سے شیخ رشید کے بھائی شیخ صدیق کو جاری بے […]

Read More