دنیا

روس میں دہشتگرد حملہ ، ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی

روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب کنسرٹ ہال پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 93 ہو گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حملے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں اور اس حملے کی ذمہ داری بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔دوسری جانب ماسکو حملے سے […]

Read More
دنیا

چین کے صدر شی جنپنگ تین روزہ دورے پر روس پہنچ گئے

بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ تین روزہ دورے پر روس پہنچ گئے جہاں ان کی آمد پر پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ روس روانگی کے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی صدر نے اس بات کا اظہار کیا کہ روس کا دورہ سود مند ثابت ہوگا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور تجارت […]

Read More
اداریہ کالم

سستے تیل کی خریداری کیلئے روس سے کامیاب معاہدہ

حکومت توانائی کے ذرائع میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے مسلسل جدوجہد کررہی ہے اور اس حوالے سے مختلف ممالک کے ساتھ رابطے میں ہے تاہم بڑی خبر یہ ہے کہ روس کے ساتھ خام تیل ، پیٹرول اور ڈیزل سے متعلق معاہدے طے پاگئے ہیں ، اس حوالے سے طے پایا ہے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور ڈیمارش جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے جوہری اثاثوں سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر پاکستان نے ردعمل کے طور پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور ڈیمارش جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انھیں صدر جو بائیڈن کے بیان پر حیرانی ہوئی، پاکستان کا بائیڈن کے […]

Read More
دنیا

روس یوکرائن جنگ: خارکیف میں لڑائی میں ہلاک ہونے والے 400 افراد کی لاشیں برآمد

روس اور یوکرائن کے مابین جنگ ابھی تک جاری ہے، خارکیف میں لڑائی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 400 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں، یورپی یونین کے مطابق روسی صدر کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینا ہو گا۔ روس کی قبضے میں لیے گئے علاقوں میں تسلط […]

Read More
پاکستان

روس سےتجارتی تعلقات پر وزیر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ روس سے تجارتی تعلقات اور پٹرولیم مصنوعات پر بات چیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بلومبرگ کو خصوصی انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ سیلاب کے باعث ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوب گیا، موسمیاتی تبدیلی کے باعث سیلاب سے لاکھوں لوگ بےگھر ہوئے، […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی ممکن ہے، پیو ٹن

وزیراعظم شہبازشریف کی روسی صدرولادیمیرپیوٹن سے ملاقات طے ہوگئی، باضابطہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اس دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس سے پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعےگیس کی فراہمی ممکن ہے۔ ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس سے پاکستان تک گیس […]

Read More
güvenilir kumar siteleri