ملک میں سرمایہ کاری کا فروغ ضروری ،معیشت درست سمت میں گامزن ہے ،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اور نگزیب نے پریس کانفرنس میں کہاکہ معیشت درست سمت میں گامزن ہے،ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو رہا ہے ۔معاشی استحکام کو اب پائیدار معاشی استحکام میں بدلنا ہے ۔ترسیلات کو 36 ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں سرمایہ کاری کا فروغ […]