سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود کو 12 فیصد سے کم کرکے 11 فیصد کردیا، اعلامیے کے مطابق مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی شرح سود میں کمی کا سبب بنی، مہنگائی کی شرح اپریل میں سالانہ […]