بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 22.7°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الثانی 1448

سٹیٹ بینک کی جانب سے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کیاجائیگا

Monday, 29 July, 2024

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان متوقع ہے۔سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں افراط زر اور معاشی اشاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائے گا، گزشتہ اجلاس میں پالیسی ریٹ 150 بیسس پوائنٹس کم کر کے 20.5 فیصد کیا گیا تھا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد پریس کانفرنس میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کریں گے، ماہرین کا کہنا ہے کہ پالیسی ریٹ میں کمی کا تسلسل جاری رہنے کی توقع ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *