سیاسی پارٹیوں کے منشور اور عوامی مسائل
الیکشن کی گہما گہمی عروج پر ہے سیاسی جماعتوں کے امیدوران اپنے اپنے ووٹرز کو قائل کرنے کیلئے طرح طرح کے حربے آزما رہے ہیں ہر ایک کی کوشش ہے کہ وہ کچھ اپنے ووٹرز کو ایسے سہانے خواب دکھائے کہ وہ خوش ھوکر اسے ووٹ ڈالیں اور کامیاب کرا کے اسمبلی بھیج دیں آج […]