پاکستان

عمران خان سے عید کے روز ملاقات کیلئے کوئی فیملی ممبر یا پارٹی رہنما اڈیالہ جیل نہیں پہنچا

بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان سے عید کے روز ملاقات کیلئے کوئی فیملی ممبر یا پارٹی رہنما ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی فیملی میں سے بھی کوئی اڈیالا جیل ملاقات کیلئے نہیں آیا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی یا […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں تیسری عید، نماز عید بھی ادا نہیں کی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان اس بار تیسری عید اڈیالہ جیل میں گزار رہے ہیں۔سکیورٹی وجوہات کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان نماز عید ادا کرنے کے لیے جیل سے باہر نہ جا سکے۔ اڈیالہ جیل کی مرکزی جامع مسجد میں عید کی نماز ادا کی گئی جس میں […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی رہائی کے بغیر ہماری عید کی خوشیاں ادھوری ہیں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے بغیر ہماری عید کی خوشیاں ادھوری ہیں۔اپنے پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے قوم کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج تیسری عید ہے جو بانی پی ٹی آئی جیل […]

Read More
پاکستان

آئینی عدالت کا مقصد چیف جسٹس پاکستان کی پاور کو ختم کرنا ہے ، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ آئینی عدالت کا مقصد چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات کو ختم کرنا ہے۔پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پوری عدلیہ کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے، حکومت کو انتخابی […]

Read More
خاص خبریں

190 ملین پانڈ حوالہ؛ عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد

راولپنڈی، احتساب عدالت نے 190 ملین پانڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست بریت مسترد کر دی۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانہ نے اڈیالہ جیل میں ریفرنس کی سماعت کی۔ عدالت نے وکلا صفائی کو کل نیب تفتیشی افیسر پر جرح کرنے کا حکم دے دیا۔بشری بی بی کی درخواست […]

Read More
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی فریق سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں: عمران خان

بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی فریق سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 6 پارٹی رہنماں کو اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی اجازت دے رکھی تھی، ہمیں اجازت ملے یا نہ ملے […]

Read More
پاکستان

فیض حمید عمران خان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن سکتے ہیں ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف شواہد ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں، فیض حمید عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن سکتے ہیں۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کہ فیض حمید گرفتاری کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ رفاقتوں کے بارے میں […]

Read More
پاکستان

عمران خان نے انتشار سے بچنے کیلئے جلسہ منسوخ کیا ، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انتشار سے بچنے کے لیے جلسہ منسوخ کیا، عمران خان سے کہہ دیا جلسہ کروں گا اور میں ذمہ دار ہوں گا، 8 ستمبر کو تاریخی جلسہ ہو گا۔ گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا جلسہ ملتوی کرنے کافیصلہ درست ہے ، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے۔اپنے بیان میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ شدت پسند کچھ بھی کر سکتے ہیں، ان کا اجتماع اسلام آباد ہو رہا ہے، اس انتشار کا الزام تحریک انصاف پر آنا تھا،شدت […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان کی سہولت کاری کا الزام: سابق ڈپٹی، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گرفتار

عمران خان کو سہولت کاری کے الزام میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال کو حراست میں لے لیا گیا۔سکیورٹی اداروں نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کو حراست میں لیا، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو اختیارات سے تجاوز کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد […]

Read More