بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 27 August 2026 | پاکستان: 16 ر بیع الاول 1448

عمران خان سے کل کونسے وکلا ملاقات کریں گے؟ فہرست جیل حکام کو ارسال

Monday, 21 April, 2025

اڈیالہ جیل میں بانء پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا رہنمائوں کی ملاقات کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جیل حکام کو فہرست بھجوا دی۔فہرست میں سلمان اکرم راجہ، نیاز اللہ نیازی اور سمیر کھوسہ کے نام شامل ہیں۔ بیرسٹر گوہر کی جانب سے بھیجی گئی فہرست میں نعیم پنجوتھا، فیصل ملک اور ظہیر عباس چوہدری کا نام بھی شامل ہے۔
وکلا رہنما بانء پی ٹی آئی سے کل ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں گے۔بانء پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے اہلِ خانہ بھی کل ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *