پاکستان خاص خبریں

ممنوعہ فنڈنگ مقدمہ، عمران خان کی عبوری ضمانت 31 اکتوبر تک منظور، 1 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

ممنوعہ فنڈنگ مقدمہ میں عمران خان کی عبوری ضمانت 31 اکتوبر تک کے لیے منظور کر لی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی کو 1 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ ممنوعہ فنڈنگ مقدمہ میں خصوصی مرکزی عدالت اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ضمنی انتخابات کا معرکہ، انتخابی مہم کا آج آخری روز، اتوار کو رائے شماری ہو گی

ضمنی انتخابات کے معرکہ کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، ایک دن کے وقفے سے اتوار کو قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب کے 3 حلقوں میں زور کا جوڑ پڑے گا اور رائے شماری ہو گی۔ ضمنی انتخابات کے معرکہ کے لیے اتوار کو میدان لگے گا، ہر طرف تیاریاں جاری […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

خاتون جج کو دھمکی، اشتعال انگیز تقریر مقدمہ میں عمران خان کی مستقل ضمانت منظور

خاتون جج کو مبینہ دھمکی اور اشتعال انگیز تقریر مقدمہ میں سربراہ پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی مستقل ضمانت منظور کر لی گئی۔ خاتون جج دھمکی مقدمہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان مستقل ضمانت کی منظوری کے لیے سیشن عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر […]

Read More
پاکستان

خرم دستگیر خان نے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نے بیان جاری کیا ہے کہ رواں ماہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ صرف 22 پیسے تک رہے گی،بجلی کی قیمت میں بھی بتدریج کمی لائی جائی گے ۔ میڈیا کے مطابق وفاقی وزیر برائےبجلی خرم دستگیر خان کا کہنا تھا کہ تھرکول سے پیدا ہونے والی بجلی ملک کیلیے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر محسن پاکستان ہیں، ایٹمی دھماکوں کا سہرا ن لیگ لیتی ہے، ایس کے نیازی

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز و معروف میزبان ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر محسن پاکستان ہیں، ایٹمی دھماکوں کا سہرا ن لیگ لیتی ہے، حالانکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایٹمی دھماکوں کا سہرا اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو دیا، عمران خان کو بہترین سیاست آتی ہے، وہ اکیلا […]

Read More
پاکستان

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، وزیر خزانہ بڑے مشن پر امریکہ روانہ

انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف ) اور عالمی بینک سے قرض پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے نمائندوں سے قرض پروگرام پر مذاکرات کریں گے جبکہ عالمی بینک کے عہدیداران سے بھی فنڈز سمیت دیگر […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قدر میں کمی کے بعد، آج قیمت کیا رہی ؟

عالمی منڈی میں سونے کی قدر میں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا سستا ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز کے مطابق ایک تولہ سونا 700 روپے سستاہوکر 1لاکھ 43 ہزار 100 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا 600 روپے سستاہوکر 1لاکھ 22 ہزار 685 روپے کا ہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی 10 روپے کمی سے 1570 […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

پاکستان کیلئےبڑا اعزاز، وزیر اعظم کو بڑی ذمہ داری مل گئی

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کی تنظیم کی نائب صدارت وزیراعظم شہباز شریف کو مل گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ناروے کے وزیراعظم اور مصر کے صدر گول میز کانفرنس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ اجلاس آئندہ ماہ کی 6 تاریخ سے مصر کے شہر شرم […]

Read More
پاکستان

پاک فوج کا بڑا اعزاز، فیفا ورلڈ کپ کی سکیورٹی کیلئے روانہ

اکستان فوج کا ایک سکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی سنبھالنے کیلئے نور خان ائیر بیس سے قطر روانہ ہوگیا ہے۔ اس دستے پاک فوج کے آفیسرز، جونئیر کمیشنڈ آفیسرز اور جوان شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کا دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی سنبھالنے کیلئے نور خان ائیر بیس […]

Read More