آڈیو لیکس کا معاملہ ،وزیر اعظم ہاؤس کے فون بگ کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار
وزیر اعظم ہاؤس کے فون بگ کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ حکومتی عہدے داروں نے بھی گرفتاریوں کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں افراد کو ایک خفیہ ادارے نے گرفتار کیا۔ ایک گرفتار شخص کا تعلق راولپنڈی کے ایک تعلیمی ادارے سے ہے جب کہ دوسرے کا تعلق […]
