پاکستان خاص خبریں

سیلاب متاثرہ علاقے وبائی امراض کی زد میں، اموات میں غیر معمولی اضافہ

محکمہ صحت سندھ نے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض سے مزید 4 افراد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع دادو کے علاقے میہڑ کے گاؤں میر خان پاہی میں ملیریا اور گیسٹرو کا مریض انتقال کرگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق میہڑ کے ایک اور قریبی گاؤں چبڑ میں ڈائریا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

نیشنل سیکیورٹی کا اجلاس طلب ، اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاوس سےنیشنل سکیورٹی کمیٹی کا طے شدہ اجلاس موخر کر دیا گیا تھا ، یشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل شام 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا، جس میں عسکری اور سول قیادت شرکت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم کو ہیکرز کی کھلی دھمکی، ساری آڈیوز لیک

سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق ہیکرز نے اعلان کیا ہے کہ حکومتی اہلکاروں کی مزید آڈیو لیکس جمعہ 30 ستمبر کو جاری کی جائیں گی۔ سوشل میڈیا پر مشتبہ ہیکر نےبیان جاری کرتے ہوئے مبینہ طور پر تمام مذاکرات اور تمام ڈیٹا کو پبلک کرنے کے وعدے ختم کر دیے۔ ہیکر نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پٹرول سستا ہونے والا ہے ؟حکومت نے بتا دیا

یکم اکتوبر سے لیوی نہ بڑھائی گئی تو پیٹرولیم مصنوعات15 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلامی نظریاتی کونسل کا بڑا فیصلہ، ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 غیر شرعی قرار

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 غیر شرعی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا کہ کمیٹی اسلامی نظریاتی کونسل، علماء، ماہرین قانون، ماہرین طب پر مشتمل ہو، جبکہ کمیٹی خواجہ سراؤں کے بارے میں قانون کا تفصیلی جائزہ لے۔ دوسری جانب اعلامیے کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلامی نظریاتی کونسل کا بڑا فیصلہ، ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 غیر شرعی قرار

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 غیر شرعی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا کہ کمیٹی اسلامی نظریاتی کونسل، علماء، ماہرین قانون، ماہرین طب پر مشتمل ہو، جبکہ کمیٹی خواجہ سراؤں کے بارے میں قانون کا تفصیلی جائزہ لے۔ دوسری جانب اعلامیے کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ماضی میں بھی اللہ نے کامیابی دی، حالات پر قابو پا لیں گے

نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پہنچتے ہی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں اللہ نے کامیابی دی،حالات پر قابو پانے کی پوری کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےاسحاق ڈار نے کہا کہ روپے کی قدر آرٹیفشل گری […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

امریکہ کا پاکستان سے ایف 16 پر تعاون، بھارت کا شدیداحتجاج

واشنگٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت امریکہ کے اہم شراکت دار ہیں، امریکہ دونوں ممالک کے آپسی تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوتا ۔ کے پاکستان سے ایف 16 طیاروں پر تعاون پر بھارت نے شدید اعتراضات کو اظہار کہا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ڈیل ہو چکی ، اگلے وزیر اعظم عمران خان ہوں گے ؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہماری ڈیل ہوچکی ہے، عمران خان چند ہفتوں میں وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرک میں منعقدہ پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان چند ہفتوں میں وزیر اعظم کا […]

Read More