عید الاضحی کے دوسرے دن بھی ملک بھر میں سنت ابراہیمی کی ادائیگی
عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی ملک بھر میں سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور سمیت ملک کے مختلف مقامات پر سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے عید کے دوسرے روز صبح سے جانوروں کی قربانی کی جارہی ہے۔قصاب دوسرے دن بھی دکھاوے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے قربانی کے […]