کالم

غزہ جنگ بندی معاہدہ اورلاس اینجلس تباہی

قطر امریکہ مصر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی کوششوں سے حماس کی منظورہ کے بعد غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ۔ قطری وزیراعظم عبد الرحمن نے ایک پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کیا۔ الجزیرہ بی بی سی عرب نیوز نے اس کی تصدیق کردی ۔ معاہدے کے مطابق […]

Read More