پاکستان

تربت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، سیکیورٹی فورسز نے مثر طریقے سے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ آئی […]

Read More
پاکستان

پشاور، پھندو میں فائرنگ کا واقعہ، کار سوار 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

پشاور کے علاقے پھندو میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش کے مطابق مقتولین گاڑی میں سوار تھے کہ مخالفین نے فائرنگ کردی۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز نے […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے جوبلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔کراچی میں جوبلی مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا، جو اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ایوب کے نام سے ہوئی، مقتول پولیس اہلکار چاکیواڑہ تھانے […]

Read More
پاکستان جرائم

فیصل آباد ، پیشی پر آئے افراد پر فائرنگ ، 3 ہلاک

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق تحصیل کچہری میں 2 افراد ملاقات کے لیے آئے تھے اور تیسرا مقتول راہگیر تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دیرینہ دشمنی کے باعث پیش آیا، ملزمان فرار ہوگئے۔لاشوں کو اسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع […]

Read More
پاکستان جرائم

ٹانک ، ایس ایچ او کے گھر پر فائرنگ ، بھتیجا جاں بحق

ٹانک کے علاقے براخیل میں نامعلوم ملزمان نے ایس ایچ او سمیع بارکزئی کے گھر پر فائرنگ کردی۔اس حوالے سے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایس ایچ او سمیع بارکزئی کا بھتیجا جاں بحق ہوا۔ڈی پی او نے بتایا کہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ایس ایچ او سمیع بارکزئی کے […]

Read More
پاکستان جرائم

ہنگو: فائرنگ سے سماجی کارکن مولانا فدور الرحمان جاں بحق ہوگئے

خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقے کھیساری بانڈہ میں نامعلوم مسلح افراد نے مولانا فدور الرحمان کو قتل کردیا۔ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس کے مطابق رات گئے قتل ہونے والے شخص کی شناخت مولانا فدور الرحمان کے نام سے ہوئی ہے۔مقتول مولانا فدور الرحمان مسجد سے اپنے گھر جا رہے تھے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ جرائم

اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ

ملتان میں اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران ہوائی فائرنگ نے سیکیورٹی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں ریکس تھیٹر میں ندا چوہدری کی پرفارمنس جاری تھی، کہ اسی دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔جبکہ پرفارمنس کے دوران واقعے کی سی سیٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ […]

Read More
پاکستان جرائم

کوئٹہ میں شرپسندوں کی لیویز چوکی پرفائرنگ سے 2 اہلکار شہید

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شرپسندوں نے لیویز چوکی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پشین کلی ملیزئی روڈ پر شرپسندوں نے لیویز چوکی کو نشانہ بنایا جہاں شرپسندوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید ہوگئے، شہید اہلکاروں کی شناخت یاسر الیاس اور عبدالقدیر کے نام […]

Read More
جرائم خاص خبریں

کراچی ، بگٹی قبیلے کے دوگروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

کراچی میں بگٹی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ ڈیفنس کے علاقے خیابان نشاط میں پیش آیا جہاں دوگروپوں کے درمیان تصادم پانچ افراد کی جان لے گیا جبکہ دوزخمی ہوئے ۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد کی […]

Read More
پاکستان جرائم

لاڑکانہ ،2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

لاڑکانہ میں نوڈیروبائی پاس کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔مقامی پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر پہنچی مہوتا پولیس پر بھی فائرنگ کی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ مہوٹہ کے اے ایس آئی سلطان شاہ فائرنگ کی زد میں آکر شہید ہوئے۔ایس ایس پی عبدالرحیم […]

Read More