پاکستان معیشت و تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز ، نئے ریلیف پیکج کے اطلاق تک موجودہ پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج کی مدت ختم ہو گئی جس کے بعد نئے پیکیج کے اطلاق تک موجودہ وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں اعلان کردہ وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج کا اطلاق آج سے نہ ہو سکا، جب […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے امریکی مطالبے پر پاکستان کا جواب دینے کا فیصلہ

پاکستان میں عام انتخابات مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے حوالے سے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی قرارداد کے مقابلے میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا اور کہا کہ پاکستان امریکی کانگریس کی قرارداد کو مسترد کرتا ہے، قرارداد کا مسودہ […]

Read More
پاکستان

پنجاب میں ڈیجیٹل سکول آن ویل پراجیکٹ لانچ کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں ڈیجیٹل سکول آن ویل پراجیکٹ لانچ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز سے آئی ٹی کمپنیوں کے وفود نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں ڈیجیٹل سکول آن ویل پراجیکٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔پراجیکٹ کے تحت سرکاری سکولوں کے ایک ہزار اساتذہ کو فری ڈیجیٹل کورس کرائے […]

Read More
پاکستان

پنجاب حکومت کا عید الاضحی پر قیدیوں کی سزا میں کمی کرنے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحی پر قیدیوں کی سزاں میں کمی اور رہائی کی سمری تیار کر لی۔ محکمہ داخلہ کی تیار کردہ سمری منظوری کے لیے کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔ 60 سال سے زیادہ عمر کے مرد قیدی، 60 سال سے زیادہ عمر کی خواتین قیدی اور 5 سال سے کم […]

Read More
کالم

5 اگست 2019 کا فیصلہ کشمیریوں کو قبول نہیں

محترمہ محبوبہ مفتی نے اسلام آباد سرینگر ہائی وے پر غیر ضروری ناکوں اور جامہ تلاشیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی تلاشی لی جا رہی ہے، ان کے موبائل فون چھینے جا رہے ہیں اور انہیں من گھڑت الزامات کے تحت گرفتارکیا جارہا ہے۔ ظلم و زیادتی کے خلاف اپنی آواز بلند […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کا کابینہ سمیت تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم سمیت کابینہ کے ارکان نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ کے ارکان نے حکومتی سطح پر کفایت شعاری کو فروغ دینے کے تناظر میں تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا۔اجلاس میں وفاقی […]

Read More
اداریہ کالم

عدالت عظمیٰ کاتاریخی فیصلہ

سال بعد تاریخ کی درستگی کیلئے پاکستان کی عدلیہ نے ایک بڑا سنہری ،یادگار اور تاریخی فیصلہ دیا ہے جس کے مطابق 44سال قبل نواب محمد احمد خان کے قتل کے سازش میں ملوث سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو سزائے موت کا حکم دیا گیا تھا اور اس پر عمل درآمد بھی کردیا […]

Read More
پاکستان

پارلیمنٹ سپریم کورٹ کو ریگولیٹ کرنے کا اختیار رکھتی ہے، پریکٹس کیس کا فیصلہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ اس ایکٹ سے پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ کو نیچا نہیں دکھایا پارلیمان کا ادارہ سپریم کورٹ کو ریگولیٹ کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، نااہلی برقرار

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات نتائج کالعدم کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔پی ٹی آئی وکیل علی ظفر نے تمام درخواستوں کو خارج کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں […]

Read More
güvenilir kumar siteleri