معیشت و تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام اضافہ

مہنگائی کے مارے ہوئے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام اضافہ کردیا جبکہ گھریلو سلنڈر 82 روپے 54 پیسے مہنگا ہوا۔قیمتیں بڑھنے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو گرام […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی)کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے تخمینے کے مطابق یکم اگست 2024 سے لاگو ہونے سے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا ، قیمت میں اضافے کا امکان

حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ہے۔ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے ہی مہنگی بجلی کو مزید مہنگا کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ایک ماہ کے لیے فی یونٹ […]

Read More
کالم

گندم کی قیمت خریداری کسان احتجاج

پاکستان ایک زرعی ملک ہیے قدرت نے ہمیں چار موسم عطا کیے ہیں دنیا کا بہترین آب پاشی کا نہری نظام انگریز ہمیں دے کر گیا ہیے۔ کیش کراپس گنا گندم چاول اور کپاس کثیر تعداد میں پیدا ہوتی ہیں۔ کبھی ہم کپاس ایکسپورٹ کیا کرتے تھے لیکن اب اپنی ضرورت کیلئے کپاس بھی امپورٹ […]

Read More
معیشت و تجارت

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں یک دم اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 54ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت یکدم 5700 روپے کے اضافے سے 218300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 4887روپے کے اضافے سے […]

Read More
معیشت و تجارت

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 800روپے کا اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے 2033 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے بڑھ کر 218400روپے ہوگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 686 روپے بڑھ کر 187243روپے ہوگئی۔ا سکے برعکس […]

Read More