اب معاشی استحکام آئے گا: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا اسٹینڈ بائی معاہدہ کامیابی سے مکمل ہوا، اب معاشی استحکام آئے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ یہ سب وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں سے ہوا، سابق نگراں حکومت نے بھی مثبت کردار ادا کیا۔انہوں نے […]