پاکستان

پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے جمہوریت ناگزیر ہے ،مریم نواز

نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے۔جمہوریت کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ وہ جمہوریت کے تحفظ کے لیے محمد نواز شریف سمیت تمام جمہوریت پسند رہنماں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔ تم نے کیا […]

Read More
پاکستان

دہشتگردی اور انتہا پسندی نے ہمارے بچوں کے خواب چھیننے کی کوشش کی : مریم نواز

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی نے ہمارے بچوں کے خواب چھیننے کی مذموم کوشش کی ہے ۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی دن برائے تحفظِ تعلیم کے موقع پر پیغام میں کہا کہ 9 ستمبر، اس بات کا احساس دلاتا ہے کہ تعلیم اقوام […]

Read More
پاکستان

دفاع وطن میں پاک بحریہ کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دفاع وطن میں پاک بحریہ کے کردارکو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔پاکستان نیوی ڈے پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سمندری حدود کی حفاظت پر مامور پاک بحریہ کو سلام پیش کرتی ہوں، قوم پاکستان نیوی کے جانبازوں […]

Read More
پاکستان

دفاع وطن میں پاک بحریہ کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دفاع وطن میں پاک بحریہ کے کردارکو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔پاکستان نیوی ڈے پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سمندری حدود کی حفاظت پر مامور پاک بحریہ کو سلام پیش کرتی ہوں، قوم پاکستان نیوی کے جانبازوں […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز کی یادگار شہداء پر حاضری ، پھول چڑھائے

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے یاد گار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔وزیراعلی مریم نواز یوم دفاع کے موقع پر لاہور کینٹ میں یادگار شہدا پہنچیں انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے، مریم نواز نے یاد گار شہدا پر فاتحہ خوانی بھی کی۔اس موقع پر پاک فوج کے چاق چوبند […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج اسکول نیو ٹریشن پروگرام کا افتتاح کرینگی

صوبہ پنجاب کے 3527 اسکولوں میں آج سے اسکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔صوبائی وزیر برائے تعلیم سکندر حیات نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں ڈی جی خان، مظفر گڑھ اور راجن پور میں نیوٹریشن پروگرام شروع ہو گا۔سکندر حیات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف آج اسکول نیوٹریشن پروگرام […]

Read More
پاکستان

پنجاب میں کم آمدن والے افراد کا اپنی چھت کا خواب پورا کرینگے ، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کم آمدن والے لوگوں کے اپنی چھت کے خواب کو پورا کریں گے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے "اخوت” کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب نے ملاقات کی،وزیراعلی پنجاب نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی سربراہی میں اخوت کی سماجی خدمات کو سراہا جبکہ ڈاکٹر […]

Read More
پاکستان

مریم نواز نے ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسر نو تشکیل کی منظوری دیدی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کی منظوری دے دی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو نئی امن کمیٹیوں کے نوٹیفکیشن کے لئے مراسلہ بھی لکھ دیا۔مراسلے کے مطابق پنجاب بھر میں ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کیلئے تمام مسالک سے نمائندگی لی […]

Read More
پاکستان

داتا گنج بخش نے محبت ،امن اور رواداری کا پیغام عام کیا ، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ حضرت داتا گنج بخش نے محبت، احترام، امن اور رواداری کا پیغام عام کیا۔وزیراعلی مریم نواز نے حضرت داتا گنج بخش علی بن عثمان الہجویری کی دینی و روحانی خدمات کیلئے عقیدت کا اظہار کیا۔مریم نواز شریف نے حضرت داتا گنج بخش کے 981 ویں عرس کے […]

Read More
پاکستان

مریم نواز سے جرمن وزیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے جرمن وزیر برائے اقتصادی تعاون و ترقی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا، اس موقع پر تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔وزیر اعلی پنجاب مریم […]

Read More