مصدق عباسی کا معاملہ
مرحوم اجمل نیازی نے کہیں لکھا تھا کہ” بیورو کریسی جو وی کریسی مندا کریسی”پاکستان کی سیاست میں کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو عہدوں سے نہیں بلکہ اپنے کردار اور کام کی نوعیت سے پہچانے جاتے ہیں۔انہی میں ایک نام مصدق عباسی کا بھی ہے، جن کے گرد آج کل خیبر پختونخوا کی سیاست […]
