23مارچ کی اہمیت ،مفہوم اور مقاصد
23مارچ1940ء کی اہمیت سے کون آگاہ نہیں ۔تشکیل پاکستان تک پہنچنے کیلئے رہروان جادہ کی منزل یہی قرارداد تھی ۔ہمارے اجداد کو حصول پاکستان تک جن جاں گسل محنتوں ،قربانیوں اور مشکلات سے دوچار ہونا پڑا اس کو یاد رکھنے ،ازبر کرنے اور دہرانے کی جتنی آج ضرورت ہے شائد اس سے قبل نہیں تھی […]
