خاص خبریں

مون سون سیزن میں 10 کروڑ درخت لگائے جائینگے ، وزیراعظم

شہباز شریف نے مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں مون سون سیزن میں 10 کروڑ درخت لگائے جائیں گے۔وزیراعظم نے مون سون شجرکاری مہم 2024 کا افتتاح کردیا، شہباز شریف نے وزیراعظم ہاس کے سبزہ زار میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔وزیراعظم شہبازشریف […]

Read More
پاکستان موسم

پیر سے مون سون سسٹم ملک میں داخل ہوگا، تیز بارش متوقع

پیر سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوکر بارش برسائیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی سمیت سندھ، بلوچستان کی ساحلی پٹی اور پنجاب میں بارش ہوسکتی ہے۔آج سے 27 جولائی کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔گزشتہ روز ملک […]

Read More
پاکستان موسم

مون سون بارشوں کی دھماکے دار انٹری ، کہیں تیز بارش ، کہیں رم جھم ،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

ملک بھر میں مون سون بارشوں نے دھماکے دار انٹری دیدی، کہیں تیزبارش اور کہیں رم جھم سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔اسلام آباد، راولپنڈی، ایبٹ آباد، مالاکنڈ، بٹ گرام اور مظفرآباد میں موسلا دھاربارش سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے جبکہ پشاور، اٹک، صوابی، ہری پور، شانگلہ، اٹک میں بھی بھرپور بادل برسے۔ادھر محکمہ […]

Read More
پاکستان موسم

این ڈی ایم اے کی رواں سال مون سون میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے اس سال مون سون میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ پراجیکٹ منیجر این ڈی ایم اے محمد کاظم نے کہا ہے کہ اس سال معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی، مارچ سے تیاریاں شروع کر دیں گے۔ رکھا گیا ہے، ڈسٹرکٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے […]

Read More
خاص خبریں موسم

مون سون کا نیا اسپیل ،پنجاب میں کتنی ہلاکتیں ہوئی؟ تفصیلات آگئیں ،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

لاہور: پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور سیلابی صورتحال سے پنجاب میں چار افراد جاںبحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم کے مطابق ہلاکتیں لاہور اور دیگر شہروں میں ہوئی ہیں، جاںبحق ہونیولوں میں تین خواتین اور ایک بچہ شامل ہے ، بارش سے پانچ گھروں ک چھتیں […]

Read More