بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 21 September 2026 | پاکستان: 10 ر بیع الثانی 1448

پیر سے مون سون سسٹم ملک میں داخل ہوگا، تیز بارش متوقع

Sunday, 21 July, 2024

پیر سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوکر بارش برسائیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی سمیت سندھ، بلوچستان کی ساحلی پٹی اور پنجاب میں بارش ہوسکتی ہے۔آج سے 27 جولائی کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد اور تربت میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *