کئی نیب ترامیم کے معمار عمران نیازی خود تھے ، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے متعلق تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ بہت سی ترامیم کے معمار مسٹر نیازی (بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان) خود تھے۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے تحریر کیے گئے متفقہ فیصلے میں کہا […]