پاکستان

ن لیگ میں ٹکٹوں پر کوئی گروپ بندی نہیں اختلاف فطری بات ہے، خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کے معاملے پر ن لیگ میں کوئی گروپ بندی نہیں البتہ اختلاف ہونا فطری بات ہے۔مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

انتخابی مہم کی تیاریاں؛ ن لیگ نے انتخابات کیلیے 9 نکاتی ایجنڈا تیارکرلیا

ملک میں انتخابی مہم کی تیاریوں کے ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کے لیے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق مسلم لیگ ن آئندہ عام انتخابات کے لیے وضع کردہ 9 نکاتی ایجنڈے پر الیکشن مہم کرے گی جس میں سرکاری اور انتظامی امور کے اخراجات میں کمی بھی […]

Read More
پاکستان

ن لیگ میں اختلافات شدید، دانیال عزیز کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا امکان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدید نوعیت اختیار کرگئے ہیں، جس کی وجہ سے مقامی سیاست میں ن لیگ کو بڑے نقصان کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) میں سینئر رہنماؤں کے آپس کے اختلافات کی وجہ سے مختلف اضلاع میں پارٹی کو سیاسی […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن: ن لیگی رہنما رشتہ داروں کو ٹکٹیں دلوانے کیلئے سرگرم، متعدد رہنما ناراض

لاہور: الیکشن 2024ء کے لیے ن لیگی رہنما قریبی رشتہ داروں کو ٹکٹیں دلوانے کے لیے سرگرم ہوگئے، ٹکٹوں کی بندر بانٹ کے معاملے پر کئی لیگی رہنما ناراض ہوگئے، مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن میں کئی خاندانوں کی جانب سے اپنی نئی نسل […]

Read More
پاکستان

ن لیگ ناکام ہوچکی یہ سیاست کے شوباز ہیں، بلاول بھٹو

کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں ایک نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، ن لیگ ناکام ہوچکی یہ سیاست کے شوباز ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا 70 فیصد طبقہ نوجوان ہے، […]

Read More
خاص خبریں

ن لیگ کی انتخابی کامیابی پر نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن پائیں گے؟

اسلام آباد: میاں نواز شریف نے آئندہ انتخابات میں اپنی سیاسی جماعت کی کامیابی کی صورت میں چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کا فیصلہ اب تک نہیں کیا۔ن لیگ کے رہنما اور نواز شریف کے ایک قریبی ساتھی نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ نواز شریف نے اپنی پارٹی کی دوسری سطح کی قیادت کے […]

Read More
خاص خبریں

ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کل مری روانہ ہونگے

نواز شریف کل مری روانہ ہونگے ، سابق وزیراعظم مری میں لیگل ٹیم سے اپنے کیسز پر مشاورت کرینگے ،نواز شریف اکیس نومبر کو اسلام آباد میں پیش ہونگے ، نواز شریف العزیز یہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزاﺅں کیخلاف اپیلوں میں پیش ہونگے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ددو رکنی بینچ اکیس نومبر […]

Read More
پاکستان

ن لیگ امپائر خریدے بغیر گراﺅنڈ میں نہیں اترتی ، خرم نواز گنڈاپور

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک پی اے ٹی کے جنرل سیکریٹری خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ایمپائر خریدے بغیر گراﺅنڈ میں نہیں اترتی ۔شکر گڑھ میں خرم نوا ز گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ مفادات کیلئے اکٹھا ہوا ہے […]

Read More
کالم

ایک عجب تماشا

کیا عجب تماشا لگا ہوا ہے کہ کل تک حکومت پنجاب گرانے کا شدید خواہش مند پی ڈی ایم ٹولا بشمول ن لیگ پرویز الٰہی حکومت کو کاندھا دینے پر تلا ہوا ہے۔کہتے ہیں کہ پنجاب گورنمنٹ نہیں گرنے دینگے ۔ پنجاب گورنمنٹ نہ گرے اس کےلئے آخری حد تک جائیں گے وغیرہ وغیرہ۔بات یہ […]

Read More